Human Intellect And Knowledge Of Good And Evil

I read your answer on 'Economic System' wherein you asserted this principle: "It needs to be appreciated that man has been blessed with the faculty of intellect and reason and has also been blessed with innate guidance regarding good and evil. In the affairs of life, his intellect and innate guidance are generally enough to guide him and show him the way".

Of course you have learnt this principle from Mr Javed Ahmed Ghamidi. In this connection, I would like to ask how can reason and innate guidance determine good and bad; i.e. what is the rational or intuitive criterion to differentiate between good and evil?

Read More

فطرت کے مسخ ہونے سے مراد

فطرت سے کیا مراد ہے؟کیا انسان کی فطرت ایک خالی سلیٹ نہیں ہے؟ جس پر کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے؟ اور کیا ایسا نہیں ہے کہ آج کل انسانوں کی اکثریت کی فطرت مسخ ہو چکی ہے؟ ان سوالات کی روشنی میں یہ بتائیں کہ غامدی صاحب کی درج ذیل عبارت کا کیا مطلب ہے؟

''...اِس میں شبہ نہیں کہ اُس کی یہ فطرت کبھی کبھی مسخ بھی ہو جاتی ہے ،لیکن دنیا میں انسانوں کی عادات کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اُن کی ایک بڑی تعداد اِس معاملے میں بالعموم غلطی نہیں کرتی۔ چنانچہ خدا کی شریعت نے بھی اِن جانوروں کی حلت و حرمت کو اپنا موضوع نہیں بنایا ،بلکہ صرف یہ بتا کر کہ تمام طیبات حلال اور تمام خبائث حرام ہیں،انسان کو اُس کی فطرت ہی کی رہنمائی پر چھوڑ دیا ہے ۔'' (میزان36)

پڑھیے۔۔۔