علم الاعداد

علم الاعداد توہم پرستی ہے یا حقیقت پر مبنی ہے؟

پڑھیے۔۔۔

غیب دانی

علم نجوم جس کے مختلف نام رائج ہیں،جیسے دست شناسی، علم الاعداد، فال گیری وغیرہ اپنی تمام اقسام کے ساتھ اسلام میں کیوں ممنوع ہے؟ مجھے معلوم ہے کہ ایک حدیث میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ اس فن کے جاننے والے جب پیشین گوئی کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اللہ بہتر جانتا ہے۔ ان کے نزدیک یہ ایک سائنس ہے۔ آخر اسے موسم کی پیشین گوئی کی طرح لینے میں کیا حرج ہے؟

پڑھیے۔۔۔