Status Of Eunuchs

What is the status of eunuchs in the Islamic Shari‘ah. I mean if a eunuch wants to live in accordance with Islamic laws, what laws would apply to him: of men or of women? Moreover, should such a person live a whole life of sexual abstinence? If so, would it not be the toughest test given to a human being? Don’t you think, in most of such cases, the person might become faithless? Please place yourself in the position of such a person and suggest what should be the way to guide such people towards Islam.

Read More

خواجہ سراؤں کے بار ے میں قرآن کیا کہتا ہے ؟

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بہت واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ دنیا میں ہر مخلوق کو جوڑے کی صورت میں پیدا کیا گیاہے ۔ اِس میں جانور ، انسان ،حتی کہ نباتات تک شامل ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ اتنی بڑی قوم کی صورت میں' خواجہ سرا' ہمارے معاشرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔اُن کی زندگی پر میڈیا مختلف ڈرامے پیش کرتا ہے۔لوگ اپنی خوشی کی محفلوں میں اُن کو تفریح کے لیے بلاتے ہیں یا یہ خود پہنچ جاتے ہیں۔کوئی اِن پر ہنستا ہے،کوئی اِن سے لطف اٹھاتا ہے توکوئی اِن پر ترس کھاتا ہے۔ایک ایسی مخلوق جسے انسانی معاشرہ کوئی مقام دینے کو تیار نہیں ہے،کیا قرآن یا حدیث میں اِس کا کوئی ذکر یا حوالہ موجود ہے؟یہاں آکر میری سوچ رک جاتی ہے۔میری ناقص معلومات میں اِس مخلوق کا کوئی ذکر اسلامی نقطہ نظر سے میری معلومات میں نہیں ہے۔برائے کرم کیا آپ میری معلومات میں اضافہ کریں گے ؟

پڑھیے۔۔۔

اسلام ميں خواجہ سراؤں كی حيثيت

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بہت واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ دنیا میں ہر مخلوق کو جوڑے کی صورت میں پیدا کیا گیاہے ۔ اِس میں جانور ، انسان ،حتی کہ نباتات تک شامل ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ اتنی بڑی قوم کی صورت میں'خواجہ سرا' ہمارے معاشرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔اُن کی زندگی پر میڈیا مختلف ڈرامے پیش کرتا ہے۔لوگ اپنی خوشی کی محفلوں میں اُن کو تفریح کے لیے بلاتے ہیں یا یہ خود پہنچ جاتے ہیں۔کوئی اِن پر ہنستا ہے،کوئی اِن سے لطف اٹھاتا ہے توکوئی اِن پر ترس کھاتا ہے۔ایک ایسی مخلوق جسے انسانی معاشرہ کوئی مقام دینے کو تیار نہیں ہے،کیا قرآن یا حدیث میں اِس کا کوئی ذکر یا حوالہ موجود ہے؟یہاں آکر میری سوچ رک جاتی ہے۔میری ناقص معلومات میں اِس مخلوق کا کوئی ذکر اسلامی نقطہ نظر سے میری معلومات میں نہیں ہے۔برائے کرم کیا آپ میری معلومات میں اضافہ کریں گے ؟

پڑھیے۔۔۔