- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
After a deep study of Tazkia-e-nafs by Amin Ahsan Islahi and Burhan by Javed Aḥmad Ghamidi I am clear about tassawuf. But just want to know the exact nature of the karāmāt because if people get benefit from them then is it not good? What is the difference in the sufi karāmāt and spiritual experiences of yogi meditation?
Read MoreI saw a verse inscribed on a wall of a Pakistani Muslim boutique that says like this: "Allah allah karne se na milay allah, Allah walon se milne se miljaye allah (You can reach God by calling Him. The only way to access Him is to join the company of His friends)." I don't remember the exact sentence but it was like this, my question is-is this shirk (polytheism) or just a sufi prose?
Read MoreAllah Almighty says to the Prophet (sws) that he will also leave this world as the previous prophets did. A ḥadīth is very commonly known that Prophet said a Muslim must visit his grave to say asslamaulaikum when he comes for Haj or umrah. If this narrative is authentic, then don't you think it is in contradiction of the verse I have referred to above?
(2) on what basis we can connect the similar listening of assalamu alaikum by awliya Allah?
Read MoreWhat is the status of the practice of celebratings urs of the dead sufi saints? Was this practice conventional during the lifetime of the Prophet (sws)? What did the Prophet (sws) use to do when he visted graves? Did the Khulafa-e Rashideen celebrate any urs for the Prophet (sws) after his passing away?
Read MoreI have read numerous hadeeth that greatly encourage Dhiker(Ziker). The prophet said that the only regret that the people of paradise will have is not doing enough of it.
If Sufism is not Islam then what should a Muslim's attitude should be about the great Sufis like Baba Frid Ganj Shakar, Khwaja Moinuddin Ajmeri, Khwaja Qutbuddin Bakhtiar kaaki and others?.
Read MoreCould you please provide me with the names of at least few books on tasawwuf/tareeqat/tazkiya mysticism that are based on the Holy Qur’an and Sunnah. I want to study such works as are very reasonable and logical. Which books are reasonable on this specific topic according to Farahi School?
Read Moreقدرت اللہ شہاب صاحب کی کتاب ''شہاب نامہ'' کے آخری باب میں بعض ایسی باتیں ہیں جو سمجھ میں نہیں آتیں۔ مثال کے طور پر ان کا اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرنا کہ اللہ تعالیٰ حضرت بی بی فاطمہ کی روح طیبہ کو اجازت مرحمت فرمائیں کہ وہ میری ایک درخواست اپنے والد گرامی کے حضور میں پیش کر کے منظور کرادیں اور پھر دعا کا قبول ہو جانا۔ اسی طرح ان کو ایک خط موصول ہونا اور پھر اسی خط کا مختلف جگہوں پر پایا جانا۔ یہ اور اس قسم کی اور بھی باتیں جو وہاں درج ہیں،سب سمجھ سے بالاتر ہیں۔ ازراہ کرم اس کی وضاحت کر دیں؟
پڑھیے۔۔۔تزکیۂ نفس کسے کہتے ہیں؟ تزکیہ کون کرتا ہے؟ اپنا اور اپنے اہل و عیال کا تزکیہ کیسے کرنا چاہیے؟
پڑھیے۔۔۔یہ حقیقت ہے کہ قرآن و حدیث میں تصوف کی کوئی بنیاد نہیں ہے، لیکن یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ بر صغیر کے اکثر علما نے اس کے باوجود اسے کیوں اختیار کیا؟
پڑھیے۔۔۔اصلاحی صاحب نے اپنی کتاب تزکیہ نفس میں صو فیا کے بارے میں جو رائے قائم کی ایک حق پرست کو وہی ذیب دیتا ہے۔ لیکن کچھ باتیں میری سمجھ میں نہیں آئیں ۔ آپ اس کو ذرا واضح کریں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ مدرجہ ذیل سے اصلاحی صاحب کی کیا مراد ہے۔ غامدی صاحب ایک شاگرد کے طور پر اس کی صحیح طور پر وضاحت کر سکتے ہیں۔
اصلاحی صاحب کہتے ہیں "کشف و الہام کے اس علم کے حصول کے ہم منکر نہیں ہیں لیکن یہ علم قابل قبول صرف اس حالت میں ہونا چاہیے جب یہ شریعت کے مطابق ہو"۔ ( تزکیہ نفس صفحہ ٧٦)دوسری جگہ اس کتاب میں لکھا ہے: ہمارے نزدیک اس طرح الہام یا کشف کاملین کو تو ہو سکتا ہے لیکن ہم ایک لمحہ کے لیے بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں کہ یہ الہام یا کشف رحمانی بھی ہو سکتا ہے۔" (تزکیہ نفس صفحہ٨٠) ان دو جملوں کو میں نہیں سمجھ سکا اس کی وضاحت کریں۔ میں غامدی صاحب کی اس بات کو مانتا ہوں جو انہوں نے نے ایک ٹی وی پروگرام میں فرمائی ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ محمدؐ کے بعد کشف، وحی، اور الہام کا کسی صورت قائل نہیں ہیں۔
پڑھیے۔۔۔میں نے امین احسن اصلاحی صاحب کی کتاب تزکیہ نفس کا مطالعہ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول ؐ سے علم کے دو ظرف اکٹھے کئے تھے ایک کو تو میں نے کھول دیا، رہا دوسرا ظرف تو اگر اس کے علم کو میں آپ کے اندر پھیلا دوں تو میری گردن کاٹ دی جائے۔ اس کی جس توجیہ کو اصلاحی صاحب نے قبول کیا وہ یہ ہے کہ ابو ہریرہ نے بنو امیہ کا دور دیکھا تھا ۔ ان کی وفات٥٩ہجری کی ہے جب مسلمان بنو امیہ کے جبر و استبداد کے شکنجے میں اچھی طرح کسے جا چکے تھے۔ اور بنو امیہ تلوار کے زور سے ان تمام اہل حق کو دبا دینے کے درپے تھے جو جو ان کے استبداد اور ان کے سیاسی واجتماعی بدعتوں کے خلاف آواز اٹھاتے تھے ۔ پھر سے صفحہ ٣٨پر ابو ہریرہؓ کا قول نقل کرتے ہیں جو یہ ہے: "میں چھوکروں کی امارت سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں۔" میرا خیال یہ ہے کہ اس وقت تک معاو یہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حکومت تھی۔ معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ا للہ کی راہ میں جو جہاد کیا اور اللہ کے دشمنوں کو جس طرح زیر کیا اس کی نظیر نہیں ملتی۔ تو پھر کیا ایسی توجیہ کرنے سے معاویہؓ کی شخصیت متاثر نہیں ہوتی؟ معاویہؓ کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا کہ انہوں نے بدعت کو رائج کیا ہو۔
پڑھیے۔۔۔صوفی ازم کا بنیادی نظریہ کیا ہے؟ ما بعد الطبیعیات (Meta-Physics) ، علمِ کائنات(Cosmology) اور علم النفس (Psychology) کے بارے میں تصوف کے کیا نظریات ہیں؟ (عاصم صاحب)
پڑھیے۔۔۔آپ کہتے ہیں کہ ’’تصوف اسلام کا حصہ نہیں ہے ‘‘ حالانکہ ہماری تاریخ میں مفسر، بزرگ اور عالم قسم کے جتنے بھی بڑ ے بڑ ے لوگ گزرے ہیں وہ سب صوفی تھے مثال کے طور پر امام غزالی، مولانا اشرف علی تھانوی، مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ اور دیگر تمام اولیاوغیرہ اور انہوں نے علمِ شریعت کے بعد طریقت ہی کا راستہ اختیار کیا اور فرمایا کہ ’’روحانیت‘‘ تو صرف تصوف میں موجود ہے ۔صوفی ازم تو یہودیوں ، عیسائیوں اور دنیا کی دیگر اقوام میں بھی پایا جاتا ہے تو پھر اسے غیر اسلامی کیوں قرار دیا جاتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔