غیر ضروری بال ریزر سے صاف کرنا
سوال:
کیا خواتین اپنے غیر ضروری بال ریزر سے صاف کر سکتی ہیں یا شریعت نے کوئی خاص طریقہ متعیّن کیا ہے؟
جواب:
اسلامی شریعت نے عورتوں کے لیے بال صاف کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں بتایا- وہ اس مقصد کے لئے کوئی بھی معروف طریقہ استعمال کر سکتیہیں- بلیڈ،کریم یا کوئی بھی چیز جس سے مقصد پورا ہوتا ہو-