تراویح، وتر اور جمعہ نفل یا سنت؟
سوال:
تراویح نفل ہے یا سنت؟ وتر پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ نماز جمعہ کے بارے میں بتائیں کیا یہ فرض ہے یا سنت؟
جواب:
1۔ فرض نماز کے علاوہ تمام نمازیں نفل نماز ہیں۔ تراویح اصل میں تہجد کی نماز ہے اور یہ نفل ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے: تراویح
2۔ ملاحظہ فرمائیں: وتر
3۔ جمعہ کی نماز ظہر کے قائم مقام ہے۔ یہ اسی طرح فرض ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے: جمعہ کی نماز