Naeem Ahmad Baloch contributor

نعیم احمد بلوچ ۲ نومبر ۱۹۶۱ء کو ضلع قصور کے ایک گاؤں رام تھمن میں پیدا ہوئے۔ میٹرک گورنمنٹ ہائی اسکول قصور سے اور ایف ایس سی کا امتحان اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور سے پاس کیا۔ ۱۹۸۲ء میں بی اے کرنے کے بعد جاوید احمد غامدی کی سربراہی میں بننے والے ادارے ’’المورد‘‘ سے منسلک ہو گئے۔

Contact Naeem Ahmad Baloch