سوال و جواب

25-Aug-2011 :تاریخ اشاعت
1024 :ہٹس

مسجدوں سے تلاوت

 

سورہ سجدہ میں بیان ہوا ہے کہ جب ان کے سامنے ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو یہ سجدے میں گر پڑتے ہیں۔ اب لاؤڈ سپیکروں پر آیات پڑھی جاتی ہیں لیکن ہم تو ایسا نہیں کرتے۔
:سوال

 

قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے سجدے میں گر پڑنا اس کیفیت کو ظاہر کرتا ہے جو بندہ مومن پر وفور شکر یا وفور خوف کی وجہ سے طاری ہوتی ہے۔ مسجدوں سے تلاوت کی آوازوں سے اس کیفیت کے پیدا ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

:جواب
:تحریر

View My Stats
Copyright 2013 © Al-Mawrid. Al rights Reserved.